QHSE Policy

HSE

Policy

Quality, Health, Safety and Environment (QHSE)
POLICY

Atlas Battery Limited recognizes its responsibilities for the occupational Health, Safety & Environment of its employees, assets and Quality of batteries & services. The objective of our policy is to promote good health, high level of safety, meticulous care of environment and the manufacturing of best quality Batteries. At ABL identification, assessment and control of QHSE risks are of equal importance to the organization. In respect of its activities Atlas Battery Limited will:

  • Comply with all applicable laws, regulations, QHSE standards and other requirements to which we subscribe.
  • Provide a safe and healthy work environment in order to prevent ill health and injuries by managing associated risks.
  • Protect the environment and preventing pollution by continually improving resource utilization and waste management.
  • Develop procedures, reporting and monitoring system with sole intent to protect the occupational health & safety of the employees, ensure better control on production processes and products.
  • Consult and collaborate with employees (managerial/non managerial), workers/their representative for improvement of occupational health and safety management system.
  • Provide appropriate information, training and resources to all employees and other interested parties to enable them to meet their QHSE responsibilities.
  • Enhance customer satisfaction through operational excellence in products quality based on Quality, Cost & Delivery while remain vigilant on the occupational health, safety and environmental concerns of its employees, contractors and other interested parties.
  • Improve its production processes to avoid unnecessary cost associated with wastage, rejection, rework or warranty claims.
  • Adopt a forward looking view on business decisions in order to bring innovation in its battery quality and technology.
  • Implement and maintain relevant management systems to achieve continual improvement in QHSE performance.
  • Include QHSE performance in the appraisal of all employees and reward them accordingly.
  • Set and review annual objectives & targets designed to review the frequency and severity of work-related incidents.
  • Manage QHSE as any other critical business activities.
  • Create a culture in which ABL employees fully embrace and promote QHSE values in their daily lives.

پالیسی برائے کوالٹی ، صحت،تحفظ اور ماحول (کیو ایچ ایس ای)

اٹلس بیٹری لمیٹڈ اپنے ملازمین ، اثاثوں ، بیٹریوں کے معیار اور سروسز کے لیے پیشہ ورانہ صحت، تحفظ اور ماحول کی ذمداریوں کو تسلیم کرتی ہے۔ ہماری پالیسی کا مقصد اچھی صحت، اعلی معیار کے تحفظ ماحول کی انتہائی نگہداشت اور بہترین میعار کی بیٹریز کی بناوٹ کو فروغ دینا ہے۔ اٹلس بیٹری لمیٹڈ میں کیوانچ ایس ای کے خطرات کی شناخت، تشخیص اور ان کا کنٹرول مساوی اہمیت کی حامل ہے۔ اپنی سر گرمیوں کے بابت اٹلس بیٹری لمیٹیڈ :

  • تمام قابل اطلاق قوانین، قواعد و ضوابط ، کیوانچ ایس ای اسٹینڈرڈز اور دیگر پابندیاں جو ہم پر لاگو ہوتی ہیں ان پر عمل درآمد کرے گی۔
  • کام سے منسلک بیماری اور جانی خطرات کو قابو کر کے ایک محفوظ اور صحت افتراء کام کا ماحول فراہم کرے گی.
  • وسائل کے استعمال اور فضلہ کے انتظام میں مسلسل بہتری کرتے ہوئے ماحول کی حفاظت کرے گی.
  • کام کے طریقہ کار ، اطلاعات اور نگرانی کے نظام کو وضع کرے گی جو کہ ملازمین کی پیشہ ورانہ صحت اور تحفظ میں معاون ہوں، پیداواری مراحل اور مصنوعات کے کنڑول کی ضامن ہو.
  • پیشہ ورانہ صحت اور تحفظ کے انتظامی نظام کی بہتری کیلئے ملازمین ( مینیجریل نان مینیجریل)، ورکرز ان کے نمائندوں کے ساتھ مشاورت اور معاونت کرے گی۔
  • تمام ملازمین اور متعلقہ فریقین کو مناسب معلومات، تربیت اور وسائل فراہم کرے گی جو انہیں اپنی کیوا بیچ ایس ای سے متعلق ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں مدد گار ہونگی.
  • معیار ، قیمت اور فراہمی کی بنیاد پر مصنوعات کے معیار میں عملیاتی برتری کے ذریعے صارفین کے اطمینان کو بڑھائے گی، جبکہ اپنے ملازمین ، ٹھیکیداروں اور متعلقہ فریقین کی پیشہ ورانہ صحت، تحفظ اور ماحول سے متعلق خدشات پر چوکنا ر ہے گی.
  • اپنے پیداواری مراحل کو بہتر بنائے گی تاکہ غیر ضروری قیمت سے بچا جاسکے جو کہ ضائع ہونے والی اشیاء، خارجی اشیاء ، مرمت یا وارنٹی کلیم سے منسلک ہوتی ہے.
  • کاروباری فیصلے کرتے وقت جدید مستقبل کو سامنے رکھے گی تاکہ اپنی بیٹری کے معیار اور ٹیکنالوجی میں جدت لا سکے.
  • کیو ایچ ایس ای کی کار کردگی میں مسلسل بہتری کو حاصل کرنے کے لئے متعلقہ انتظامی نظام کو نافذ اور بر قرار رکھے گی۔
  • تمام ملازمین کی سالانہ کار کردگی میں کیوا پیچ ایس ای سے متعلق کار کردگی کو شامل کرے گی اور اسکے مطابق ان کو نوازے گی.
  • کام سے منسلک واقعات کی شدت اور تعدد میں کمی کے لئے سالانہ اہداف و مقاصد متعین کرے گی اور وقتاً فوقتاً نظر ثانی کرے گی۔
  • کیوانچ ایس ای کو دیگر کاروباری سر گرمیوں کی طرح اہم تصور کرے گی۔
  • ایک ایسی فضا کا قیام عمل میں لائے گی جس میں اٹلس بیٹری لمیٹڈ کے ملازمین اپنی روز مرہ زندگی میں کیوا پیچ ایس ای کے اقدار کو مکمل طور پر اپنائیں اور اسکو فروغ دیں۔