Energy Policy

Energy

Policy

Energy Policy

Atlas Battery limited is committed in making efficient use of energy for all activities at plant, we believe in preserving natural resource, reducing Green House Gas emissions and carbon footprint. We Will continue our role in mitigating the effects of climate. In regards of its functional activities, Atlas Battery Limited will:

  • Use this policy as a framework for setting and reviewing energy objectives and targets in order to improve energy performance and reduce significant consumption.
  • Achieve continual improvement in energy performance by developing system for the selection and purchase of energy-efficient products, services, optimize design of the machines & processes and measure energy consumption by installing measuring equipment’s to get real time information for the analysis.
  • Ensure compliance with all applicable legal/statutory & regulatory requirements which is related to energy and other requirements for which we subscribe.
  • Provide appropriate information, training and resources to all employees, contractor, vendors and related parties regarding efficient use of energy and the improvement actions required for the reduction of energy consumption.
  • Elevate our contribution in Corporate Social Responsibility (CSR) by continuously reducing our energy consumption.

پالیسی برائے توانائی

اٹلس بیٹری لمیٹڈ عہد کرتی ہے کہ وہ پلاٹ پر تمام سرگرموں کے لیے توانائی کا مؤثر استعمال کرے گی، ہم قدرتی وسائل کو محفوظ رکھنے، گرین ہاؤس گیس اور کاربن کے اخراج میں کمی لانے پر یقین رکھتے ہیں. ہم موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں کمی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے.اپنے سرگرموں کے بابت اٹلس بیٹری لمیٹڈ:

  • توانائی کے ماقاصد اور اہداف کو متعین اور ان پرنظرثانی کرنے کے لیے اس پالیسی کو ایک بنیادی ڈھانچے کے طور پر استعمال کرے گی تاکہ توانائی کی کارکردگی میں بہتری اور کثیر توانائی کے استعمال میں کمی لائی جاسکیا.
  • مؤثر توانائی والی مصنوعاتی کی خرید اور سروس کے انتخاب کے لیے ایسا نظام وضح کرے گی کہ توانائی کی کارکردگی میں بتدریج بہتری لائی جاسکے. مشین کے ڈیزائین اور طریق عمل درجے پر لانے اور توانائی کے استعمال کی پیمائش کے لیے پیمائشی آلات نصب کرے گی تاکہ تجربے کے لیے درست معلومات وقت پر حاصل ہوں.
  • توانائی سے متعلق تمام قبائل اطلاق قوانین، قوائد و ضوابط اور دیگر پابندیاں جو ہم پر لاگو ہونگی ان پر عمل درآمد کرے گی.
  • توانائی کے مؤثر استعمال اور خرچ میں کمی سے متعلق بہتری لانے کے لیے درکار عوامل پر تمام ملاذمین، ٹھکیدار، وینڈر اور دیگر متعلقہ فریقین کو مناسب معلومات، تربیت اور وسائل فراہم کرے گی.
  • توانائی کے استعمال میں مسلسل کمی کرتے ہوئے مشترکہ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) میں اپنی شراکت داری کو بزھائے گی.