HSE Policy

HSE

Policy

Healthy Safety & Environment Policy

ABL recognizes its responsibilities for the occupational Health, Safety & Environment of its employees and assets. The objective of our policy is to promote good health, high level of safety and meticulous care of environment. At ABL the identification, assessment and control of HSE risks are of equal importance of our organization. In respect of its activities Atlas Battery Limited Will:

  • Comply with all applicable laws, regulations and other HSE requirements or standards to which we subscribe.
  • Provide a safe and healthy work environment by managing associated risks.
  • Protect the environment by continually improving resource utilization and waste management.
  • Provide appropriate information, training and resource to all employees and other interested parties to enable them to meet their HSE responsibilities.
  • Develop procedures, reporting and monitoring system with sole intent to protect the health & safety of the employees where possible.
  • Implement and maintain a management system to achieve continual improvement in HSE performance.
  • Set and review annual objectives designed to review the frequency and severity of work-related incidents.
  • Include HSE performance in the appraisal of all employees and reward accordingly.
  • Manage HSE as any other critical business activities.
  • Create a culture in which ABL employees fully embrace and promote HSE value in their daily lives.

پالیسی برائے صحت، تحفظ اور ماحول

اٹلس بیٹری لمیٹڈ اپنے ملازمین اور اثاثوں کی پیشہ ورانہ صحت، تحفظ اور ماحولیات کی ذمہ داروں کو تسلیم کرتی ہے. ہماری پالیسی کا مقصد اچھی صحت، اعلی معیار کے تحفظ اور ماحول کی انتہائی نگہداشت کو فروغ دینا ہے.اٹلس بیٹری لمیٹڈ میں صحت، تحفظ اور ماحول کے خطرات کی نشاندہی، تشخیص اور ان کا کنٹرول مساوی اہمیت کے حامل ہیں. اپنی سرگرمیوں کے بابت اٹلس بیٹری لمیٹڈ:

  • تمام قابل اطلاق قوانین، قواعد و ضوابط اور اسکے علاوہ بھی کوئی صحت، تحفظ اور ماحولیاتی ضروریات یا معیار اگر اپنایا تو اس پربھی مکمل طور پر آمد کریں گے.
  • کام سے منسلک خطرات کو قابو کر کے ایک محفوظ اور صحت افزاء کام کا ماحول فراہم کریں گے.
  • وسائل کے استعمال اور فضلہ کے انتظام میں مسلسل بہتری کرتے ہوئے ماحول کی حفاظت کریں گے.
  • تمام ملازمین اور دیگر غرض مند فریقین کو مناسب معلومات، تربیت اور وسائل فراہم کریں گے جو انہیں اپنی صحت، تحفظ اور ماحول سے متعلق ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں مددگار ہونگی.
  • کام کرنے کے طریقہ کار، اطلاعات اور نگرانی کے نظام جو ملازمین کی صحت او ر تحفظ میں معاون ہوں ممکنہ طور پر بدستور قائم کریں گے.
  • ایسے انتظامی نظام کو تسکیل دیں گے جس میں صحت،تحفظ اورماحول کی کارکردگی کو متواتر بہتر بنایا جاسکے.
  • کام سے منسلک واقعات کی شدت اور تعدادمیں کمی کے لیے سلانہ مقاصد متعین کرینگے اور وقتاً فوقتاً نظرثانی کریں گے.
  • تمام ملازمین کی سلانہ کار کردگی میں صحت،تحفظ اورماحول سے متعلق کار کردگی کو شامل کیا جائے گا اور سواہا جائے گا.
  • صحت،تحفظ اورماحول کو دیگر کاروبار سرگرمیوں کی طرح اہم تصور کیا جائے گا.
  • اٹلس بیٹری لمیٹڈ میں ایک ایسی فضا کا قیام عمل میں لایا جائیگا جس میں ملازمین اپنی روز مرہ زندگی میں صحت،تحفظ اورماحول کے اقدار کو مکمل طور پر اپنائیں اور اسکو فروغ دیں.